لڑکی اسلام آباد کی،سائیکلنگ راکاپوشی تک ۔ بی بی سی اردو

BBC News اردو · 1,023 views
Watch لڑکی اسلام آباد کی،سائیکلنگ راکاپوشی تک ۔ بی بی سی اردو video. The لڑکی اسلام آباد کی،سائیکلنگ راکاپوشی تک ۔ بی بی سی اردو video uploader BBC News اردو says about, اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ثمرین خان کو سائیکل چلانے کا ان کا جنون گلگت لے گیا تاکہ وہ ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریلی میں بطور ایمچور حصہ لے سکیں۔ وہ ان صرف دو میں ایک خاتون تھیں جنہوں نے اس ریلی کے پہلے مرحلے میں گلگت سے راکاپوشی تک سائیکل چلائی۔ ہمارے ساتھی ہارون رشید نے ان سے بات کی اور یہ رپورٹ بھیجی

ثمرین خان
سائیکلسٹ


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMRvGv2TvQcpJo