عنبرین بہت بڑا پیغام چھوڑ گئی۔ بی بی سی اردو

BBC News اردو · 2,681 views
Watch عنبرین بہت بڑا پیغام چھوڑ گئی۔ بی بی سی اردو video. The عنبرین بہت بڑا پیغام چھوڑ گئی۔ بی بی سی اردو video uploader BBC News اردو says about, الیکشن 2018 کے موقع پر ہماری سیریز بی بی سی اردو آن ویلز میں ہم تین خواتین بائیکرز کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جا کر وہاں کے مسائل پر بات کر رہے ہیں۔ اِس سیریز میں رپورٹوں، فیس بک لائیوز، سیاسی رہنماوں سے ایک منفرد طریقے سے عوام کی کھری کھری باتوں پر مشتمل ویڈیو ڈائریز اور اِس سفر کے دوران ہماری بائیکرز کے ذاتی تاثرات پر مبنی ویڈیو لاگز کا سلسلہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔

’بی بی سی اردو آن ویلز‘ میں بائیکرز اس بار صوبہ خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن پہنچیں۔ اِس علاقے میں دیگر مسائل کے علاوہ ایک بڑا مسئلہ خواتین پر تشدد ہے۔ ہماری بائیکرز نے تشدد کا شکار ہونے والی اور اِس کے خلاف کام کرنے والی خواتین سے ملاقات کی۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMRpnQ9t3GvFPY