بھٹ شاہ: ’300 برس سے کلام کا وہی ساز و انداز‘ ۔ بی بی سی اردو

BBC News اردو · 2,349 views
Watch بھٹ شاہ: ’300 برس سے کلام کا وہی ساز و انداز‘ ۔ بی بی سی اردو video. The بھٹ شاہ: ’300 برس سے کلام کا وہی ساز و انداز‘ ۔ بی بی سی اردو video uploader BBC News اردو says about, پاکستان میں کئی لوگوں کے لیے مزاروں کی مذہبی اہمیت ہے لیکن ملک کے کئی شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں یہ مزار وہاں کی معیشت، سیاست اور ثقافت سے بھی منسلک ہیں۔ اِس سیریز میں ہم نے مزاروں کے مختلف پہلوں کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔ قوالی اور محفل سماع مزاروں کا ایک لازمی جز ہے۔ بعض صوفی بزرگوں کی درگاہیں ایسی ہیں جہاں آج بھی صوفی راگ اُسی انداز سے پیش کیا جاتا ہے جیسے صدیوں پہلے گایا جاتا تھا۔ ان میں سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار بھی شامل ہے۔ بھٹ شاہ سے ریاض سہیل کی رپورٹ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMRhttps:_6UvQ42bH9g