جو کام حکومت بھی نہ کر سکی۔بی بی سی اردو

BBC News اردو · 8,239 views
Watch جو کام حکومت بھی نہ کر سکی۔بی بی سی اردو video. The جو کام حکومت بھی نہ کر سکی۔بی بی سی اردو video uploader BBC News اردو says about, الیکشن 2018 کے موقع پر ہماری سیریز بی بی سی اردو آن ویلز میں ہم تین خواتین بائیکرز کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جا کر وہاں کے مسائل پر بات کر رہے ہیں۔ پہلی قسط میں بائیکرز پہنچیں پنجاب کے شہر گجرات کے قریب واقع ایک چھوٹے گاؤں مچھیانہ میں، جہاں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک بڑے مسئلے کا حل تلاش کیا ہے۔ یہاں کس چیز کی کمی ہے اور علاقہ مکین اس کمی سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMRA3TnS2748oM