اگر بابا جی کے دربار کو نکال دیں تو شہر سکڑنا شروع ہو جائے گا ۔ بی بی سی اردو

BBC News اردو · 4,090 views
Watch اگر بابا جی کے دربار کو نکال دیں تو شہر سکڑنا شروع ہو جائے گا ۔ بی بی سی اردو video. The اگر بابا جی کے دربار کو نکال دیں تو شہر سکڑنا شروع ہو جائے گا ۔ بی بی سی اردو video uploader BBC News اردو says about, پاکستان میں کئی لوگوں کے لیے مزاروں کی مذہبی اہمیت ہے لیکن ملک کے کئی شہروں، قصبوں اور دیہات میں یہ مزار وہاں کی معیشت، سیاست اور ثقافت سے بھی منسلک ہیں۔ تین قسطوں پر مشتمل اِس سیریز میں ہم نے اِن مزاروں کے مختلف پہلوں کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔ آج چلتے ہیں پاکپتن جو تیرھویں صدی کے صوفی بابا فرید شکر گنج کا مسکن ہے۔ اِس شہر کی معیشت کا ایک بڑا حصہ بابا فرید کے مزار کا مرہونِ منت ہے۔ ہمارے نامہ نگار عمر دراز نے یہی دیکھنے کے لیے پاکپتن کا رخ کیا۔

صوفی برکت علی، عطر فروش

بابر سلطان گوندل، منتظم دربار بابا فرید


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR-sp5rKJsdPU